ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اب آر ٹی سی کی نقل اوردیگر سرٹی فکیٹس آن لائن حاصل کریں

اب آر ٹی سی کی نقل اوردیگر سرٹی فکیٹس آن لائن حاصل کریں

Sat, 24 Feb 2018 10:40:20    S.O. News Service

بھٹکل 23؍فروری (ایس او نیوز) بھٹکل تحصیلدار دفتر سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ریوینیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دئے جانے والے زمین جائیداد کے کاغذات آ ر ٹی سی، میوٹیشن وغیرہ نقلیں، رہائشی، آمدنی اور ذات سرٹی فکیٹس وغیرہ کسی بھی سائبر سنٹر یا انٹرنیٹ کے ذریعے کسی بھی وقت آن لائن درخواست دے کر حاصل کیے جاسکیں گے۔ 

عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ آن لائن درخواست دینے کے لئے www.nadakacheri.karnataka.gov.in پر کلک کریں۔


Share: